“زندگی میں ساتھ نہ دیا، موت پر لاکھوں لٹا دیے – ایک تلخ حقیقت”
ایک آدمی نے قرض لیا اور ایک گھر خریدا، لیکن قرض اور سود وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے گھر ضبط ہونے والا تھا۔ اس نے فیس بک پر اپنی پریشانی پوسٹ کی اور مدد مانگی، مگر کسی نے تبصرہ تک نہ کیا۔ پھر اس نے اپنے 250 جاننے والوں کو پیغام بھیجا … Read more